Go to Quran page

سُوْرَۃُ الْفَاتِحَة

Chapter 1: Al-Fātihah (7 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ Al-Fātihah 1:1
تمام خوبیاں اللہ کے لیے ہیں جو سب عالموں کے پروردگار ہیں۔
All Praiseworthy Attributes are for Allah, Who is the Rabb of all the worlds.
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ Al-Fātihah 1:2
بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں۔
(He is) Very Kind, Extremely Merciful.
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ Al-Fātihah 1:3
انصاف کے دن کے مالک ہیں۔
(He is) the Master of the Day of Justice.
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ Al-Fātihah 1:4
ہم آپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی کی مدد چاہتے ہیں۔
It is only You, Whom we worship, and it is only Your Help that we seek.
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ Al-Fātihah 1:5
ہم کو سیدھے راستے پر چلائیے۔
Make us walk on the straight path.
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْۥۙ Al-Fātihah 1:6
ان لوگوں کے راستے پر جن پر آپ نے انعام کیا۔
On the path of those people on whom You have bestowed blessings.
غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ Al-Fātihah 1:7
سوائے ان لوگوں کی راہ کے جن پر آپ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کی۔
Excepting the path of those people on whom You have sent wrath, and nor of those who are astray.
Back to top