Go to Quran page

سُوْرَۃُ الْفِيل

Chapter 105: Al-Fīl (5 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِيْلِ Al-Fīl 105:1
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
Did you not see what your Rabb did to the people of the Elephant?
اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَہُمْ فِيْ تَضْلِيْلٍ Al-Fīl 105:2
کیا اُن کا داؤ غلط نہیں کیا؟
Did (He) not foil their plot?
وَّاَرْسَلَ عَلَيْہِمْ طَيْرًا اَبَابِيْلَ Al-Fīl 105:3
اور ان پر جُھنڈ کے جُھنڈ اُڑتے جانور(پرند) بھیجے۔
And sent on them flocks upon flocks of flying creatures (birds).
تَرْمِيْہِمْ بِحِـجَارَۃٍ مِّنْ سِجِّيْلٍ Al-Fīl 105:4
جو اُن پر کنکر سے پتھر پھینکتے تھے۔
Which pelted them with stones of baked clay.
فَجَــعَلَہُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ Al-Fīl 105:5
سو ان کو ایسا کر دیا جیسا کھایا ہوا بُھس۔
So (He) made them like eaten up chaff.
Back to top