Go to Quran page

سُوْرَۃُ الْمَاعُوْن

Chapter 107: Al-Mā‘ūn (7 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اَرَءَيْتَ الَّذِيْ يُكَذِّبُ بِالدِّيْنِ Al-Mā‘ūn 107:1
بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو جھٹلاتا ہے جزا(کے دن) کو؟
Well then, have you seen the person who denies the (Day of) Recompense?
فَذٰلِكَ الَّذِيْ يَدُعُّ الْيَتِيْمَ Al-Mā‘ūn 107:2
تو یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
He is the same who repulses the orphan.
وَلَا يَحُضُّ عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ Al-Mā‘ūn 107:3
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے(لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا۔
And does not urge (people) to feed the needy.
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّيْنَ Al-Mā‘ūn 107:4
پس ایسے نمازیوں کے لئیےخرابی ہے۔
Thus, woe to such performers of Salah.
الَّذِيْنَ ہُمْ عَنْ صَلَاتِہِمْ سَاہُوْنَ Al-Mā‘ūn 107:5
جو اپنی نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
Who remain neglectful of their Salah.
الَّذِيْنَ ہُمْ يُرَاۗءُوْنَ Al-Mā‘ūn 107:6
جو دکھاوا کرتے ہیں۔
Who show off.
وَيَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ Al-Mā‘ūn 107:7
اور برتنے کی چیزیں عاریتاً نہیں دیتے۔
And do not lend items of common use.
Back to top