Go to Quran page

سُوْرَۃُ الشَّرْح - الْإِنْشِرَاح

Chapter 94: Ash-Sharh (8 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ Ash-Sharh 94:1
کیا ہم نے آپ کا سینہ کھول نہیں دیا۔
Have We not expanded your breast?
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ Ash-Sharh 94:2
اور آپ پر سے آپ کا بوجھ بھی اتار دیا۔
And have also removed your burden from you.
الَّذِيْٓ اَنْقَضَ ظَہْرَكَ Ash-Sharh 94:3
جس نے آپ کی پیٹھ توڑ رکھی تھی۔
That had broken your back.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ Ash-Sharh 94:4
اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کردیا۔
And We exalted your mention.
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا Ash-Sharh 94:5
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔
Yes, yes, there is also ease along with difficulty.
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا Ash-Sharh 94:6
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔
No doubt, there is also ease along with difficulty.
فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ Ash-Sharh 94:7
پس جب آپ فارغ ہوں تو محنت (عبادت) کیا کریں۔
Thus, make effort (worship) when you are free.
وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ Ash-Sharh 94:8
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہوجایا کریں۔
And become attentive towards your Rabb.
Back to top