Go to Quran page

سُوْرَۃُ الزَّلْزَلَة - الزِّلْزَال

Chapter 99: Az-Zalzalah (8 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَہَا Az-Zalzalah 99:1
جب زمین اپنے ہی بھونچال سے ہلادی جائے گی۔
When the earth will be shaken with an earthquake.
وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا Az-Zalzalah 99:2
اور زمین اپنے (اندر کے) بوجھ نکال ڈالے گی۔
And the earth will cast out its (inner) burdens.
وَقَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَہَا Az-Zalzalah 99:3
اور انسان کہے گا اس کو کیا ہوا ہے؟
And man will say, ‘What has happened to it?’
يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَہَا Az-Zalzalah 99:4
اُس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی۔
That Day, it will narrate its accounts.
بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَہَا Az-Zalzalah 99:5
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا(ہوگا)۔
Because your Rabb (would have) commanded her.
يَوْمَىِٕذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا ۰ۥۙ لِّيُرَوْا اَعْمَالَہُمْ Az-Zalzalah 99:6
(تو) اُس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ اُن کو اُن کے اعمال دکھا دئیے جائیں۔
(So) people will come group by group that Day, so that they are shown their deeds.
فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ خَيْرًا يَّرَہٗ Az-Zalzalah 99:7
تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔
So, whoever did good equal to an atom, will see it.
وَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا يَّرَہٗ Az-Zalzalah 99:8
اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔
And whoever did evil equal to an atom, will see it.
Back to top