Zilah Chakwal Ke Ilaqa کھوکھرزیر Mein Aik Roza Free Medical CampSheikh-e-Silsila Naqshbandia Owaisiah Hazrat Ameer Abdul Qadeer Awan (MZA)

Zilah Chakwal Ke Ilaqa کھوکھرزیر Mein Aik Roza Free Medical Camp

Chakwal, Pakistan
21-02-2021
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ضلع چکوال کے علاقہ کھوکھرزیر میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹرز نے  500 مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی 
الشیخ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔
کیمپ کاافتتاح جرنل(ر)حافظ مسرورصاحب اورمیجر(ر) حافظ غلام قادری صاحب مجاز سلسلہ عالیہ راولپنڈی ڈویژن  نے کیا.  یہ فری میڈیکل کیمپ جو کہ 9am to 2pm تک رہا۔ مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔ اور کہا کہ آئندہ بھی  اس طرح کے عوامی خدمت کے لیے اقدامات ضرور ہونے چاہیے ۔
Zilah Chakwal Ke Ilaqa کھوکھرزیر Mein Aik Roza Free Medical Camp by Sheikh-e-Silsila Naqshbandia Owaisiah Hazrat Ameer Abdul Qadeer Awan (MZA) - Al Falah Foundation, Pakistan in Chakwal, Pakistan on February 21,2021 - Silsila Naqshbandia Owaisiah, Tasawwuf, Sufia, Sufi, Silasil zikr, Zikr, Ziker Allah, Silasil-e-Aulia Allah
Silsila Naqshbandia Owaisiah,