Go to Quran page

سُوْرَۃُ الْعَصْر

Chapter 103: Al-‘Asr (3 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
وَالْعَصْرِ Al-‘Asr 103:1
زمانے کی قسم۔
By the time.
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍ Al-‘Asr 103:2
یقیناً انسان نقصان میں ہے۔
Indeed man is in loss.
اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ۰ۥۙ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ Al-‘Asr 103:3
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین کرتے رہے اور صبر کی تاکید کرتے رہے۔
Except for those people who believed and kept performing righteous deeds and kept preaching (the words of) Truth among themselves and kept enjoining patience.
Back to top