Go to Quran page

سُوْرَۃُ النَّصْر

Chapter 110: An-Nasr (3 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اِذَا جَاۗءَ نَصْرُ اللہِ وَالْفَتْحُ An-Nasr 110:1
جب اللہ کی مدد آئی اور فتح(حاصل ہوگئی)۔
When Allah’s Help arrived and victory (was achieved).
وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِيْ دِيْنِ اللہِ اَفْوَاجًا An-Nasr 110:2
اور آپ نے دیکھا کہ لوگ غول کے غول اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں۔
And you saw that people are entering Allah’s Deen, in multitudes.
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْہُ ۰ۭؔ اِنَّہٗ كَانَ تَوَّابًا An-Nasr 110:3
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کریں اور اُس سے مغفرت مانگیں بے شک وہ معاف کرنے والا ہے۔
So celebrate the Glory of your Rabb with Praise, and beseech forgiveness from Him; no doubt, He is the Relenting.
Back to top