Go to Quran page

سُوْرَۃُ الْفَلَق

Chapter 113: Al-Falaq (5 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ Al-Falaq 113:1
کہہ دیجئے کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔
Say, ‘I seek refuge with the Rabb of the dawn.
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ Al-Falaq 113:2
ہر چیز کی برائی سے جو اُس نے پیدا کی۔
From the evil of everything that He created.
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ Al-Falaq 113:3
اور شبِ تاریک کی برائی سے جب اس کا اندھیر اچھا جائے۔
And from the evil of the dark night when its darkness spreads.
وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِي الْعُقَدِ Al-Falaq 113:4
اور گرہوں پر(پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے۔
And from the evil of the women (reciting and) blowing on knots.
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ Al-Falaq 113:5
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے۔
And the evil of the jealous when he starts to feel jealous.’
Back to top