Go to Quran page

سُوْرَۃُ النَّاس

Chapter 114: Al-Nās (6 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ Al-Nās 114:1
کہہ دیجئیے کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ۔
Say,‘I seek refuge with the Rabb of mankind.
مَلِكِ النَّاسِ Al-Nās 114:2
لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی۔
The True Sovereign of mankind.
اِلٰہِ النَّاسِ Al-Nās 114:3
لوگوں کے معبودِ برحق کی۔
The True Ilaha of mankind.
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ۰ۥۙ الْخَنَّاسِ Al-Nās 114:4
وسوسہ ڈالنے والے کی برائی سے جو (اللہ کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے۔
From the evil of the whisperer who withdraws (on hearing Allah’s Name).
الَّذِيْ يُوَسْوِسُ فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِ Al-Nās 114:5
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔
Who whispers into the hearts of people.
مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ Al-Nās 114:6
جنات میں سے اور انسانوں میں سے۔
From among the Jinn and the humans.’
Back to top