Go to Quran page

سُوْرَۃُ الْقَدْر

Chapter 97: Al-Qadr (5 verses)

show/hide
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں -
Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful.
اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِيْ لَيْلَۃِ الْقَدْرِ Al-Qadr 97:1
بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا۔
Indeed We revealed (started revealing) it (the Quran) during the Night of Qadr.
وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا لَيْلَۃُ الْقَدْرِ Al-Qadr 97:2
اور تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا ہے؟
And what do you know, what is the Night of Qadr?
لَيْلَۃُ الْقَدْرِ ۰ۥۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہْرٍ Al-Qadr 97:3
شبِ قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے۔
The Night of Qadr is better than a thousand months.
تَنَزَّلُ الْمَلٰۗىِٕكَۃُ وَالرُّوْحُ فِيْہَا بِـاِذْنِ رَبِّہِمْ ۰ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ Al-Qadr 97:4
اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں ہر کام(کے انتظام) کے لیئے۔
In it descend the angels and the Rooh by the Command of their Rabb, for (administering) every affair.
سَلٰمٌ ۰ۣۛ ہِيَ حَتّٰى مَطْلَــعِ الْفَجْرِ Al-Qadr 97:5
یہ(رات) طلوعِ صبح تک(امان اور) سلامتی ہے۔
This (Night) is (security and) peace till the break of dawn.
Back to top