Latest Aqwal-e-Sheikh


عمل کا جاننا اور اختیار کرنا

جتنا کسی عمل کا اختیار کرنا ضروری ہے اتنا ہی اس کا جاننا بھی ضروری ہے 

Amal ka Jan,na Aur Ikhtiyar karna - 1

فنافی اللہ

اپنے آپ کو اللہ کریم کے حوالے کر دینے کا نام فنا فی اللہ ہے 

To completely submit one's self to Allah Kareem is the essence of "Fana-fi-Allah".

Fana-fi-Allah - 1

اسلام

اسلام کو فخر کے ساتھ اپنائیں اور اس کے قوانین اپنے اوپر نافذ کریں تاکہ اس سے دنیا و آخرت کے فوائد حاصل کر سکیں

Proudly adopt Islam accordingly implementing its rationale upon yourselves, so that you may be able to receive the benifits of this world and the hereafter.

Islam - 1

انصاف

وطن عزیزکا اصل مسئلہ ناانصافی ہے اور اس کا حل انصاف ہے 

The actual problem in our beloved country is "injustice" and the solution to this is establishing "justice".

Insaaf - 1

اسلام

سلامتی کا صرف ایک ہی راستہ ہے "اسلام" اس سے باہر جس طرف بھی جاؤ گے رسوا بھی ہو گے نقصان بھی اٹھاؤ گے 

There is only one means of attaining salvation/success i.e. "Islam"; whereever you transgress, you will not only find yourself debased but also at a loss.

Islam - 1

توبہ

مسلسل برائی کرنے سے توبہ کی توفیق بھی سلب ہو جاتی ہے 

Continuously engaging in wrongdoings can cease the ability to repent.

Tauba - 1

آخرت سے تعلق

جب آخرت سے تعلق ٹوٹتا ہے تو بندہ دنیا کے گرد ہی گھومتا رہتا ہے 

When the connection with the hereafter breaks, thereupon a person begins to revolve around the worldly life alone.

Akhrat se Taaluq - 1

محبت

بندہ اللہ کریم سے محبت کرتا ہی اس وقت ہے جب اللہ کریم بندے سے محبت فرماتے ہیں

A person can only fall in love with Allah Kareem when Allah Kareem the Benevolent Loves that person first.

Mohabbat - 1

آخری عشرہ

رمضان المبارک میں جسے دوزخ سے برات کی سند مل گئی تو اس کا معیار یہ ہے کہ اس میں اہل دوزخ جیسے کام کرنے سے نفرت پیدا ہو جائے گی ۔

Akhri Ashra - 1

روزے کا اجر

یوں تو تمام عبادات ہی اللہ رب العز ت کے لیے ہیں لیکن ان میں سے ایک عبادت کو چن کر اس کے لیے (لی)) میرے لیے ہے ،فرمانا، درحقیقت اس عمل کی حیثیت و اہمیت کو اجاگر کرتا ہے ۔

Roza ka Ajar - 1