Latest Aqwal-e-Sheikh


توبہ

مسلسل برائی کرنے سے توبہ کی توفیق بھی سلب ہو جاتی ہے 

Continuously engaging in wrongdoings can cease the ability to repent.

Tauba - 1

محبت

بندہ اللہ کریم سے محبت کرتا ہی اس وقت ہے جب اللہ کریم بندے سے محبت فرماتے ہیں

A person can only fall in love with Allah Kareem when Allah Kareem the Benevolent Loves that person first.

Mohabbat - 1

آخرت سے تعلق

جب آخرت سے تعلق ٹوٹتا ہے تو بندہ دنیا کے گرد ہی گھومتا رہتا ہے 

When the connection with the hereafter breaks, thereupon a person begins to revolve around the worldly life alone.

Akhrat se Taaluq - 1

آخری عشرہ

رمضان المبارک میں جسے دوزخ سے برات کی سند مل گئی تو اس کا معیار یہ ہے کہ اس میں اہل دوزخ جیسے کام کرنے سے نفرت پیدا ہو جائے گی ۔

Akhri Ashra - 1

روزے کا اجر

یوں تو تمام عبادات ہی اللہ رب العز ت کے لیے ہیں لیکن ان میں سے ایک عبادت کو چن کر اس کے لیے (لی)) میرے لیے ہے ،فرمانا، درحقیقت اس عمل کی حیثیت و اہمیت کو اجاگر کرتا ہے ۔

Roza ka Ajar - 1

برکات نبوت صلی اللہ علیہ وسلم

حیات انسانی کا ہر لمحہ اطاعت الہی پر کاربند رہنے کا متقاضی ہے اور یہی مقصد حیات بھی ہے جسے پانے کے لیے اللہ کریم نے ایک لاکھ جوبیس ہزار انبیائے کرام ؑ مبعوث فرمائے ۔ ضابطہ حیات وضع کرنے کے لیے تعلیمات رسالت اور ان تعلیمات کو دل کی گہرائی سے ماننے کے لیے تطہیر قلب کی خاطر برکات رسالت کے دریا بہا دئیے جو تا قیامت جاری و ساری رہیں گے ۔

Barkat-e-Nabuwat SAW - 1

روزہ

بھوک اور پیاس کی تنگی میں استعداد رکھتے ہوئے بھی خود کو کھانے پینے سے روک لینا جبکہ کوئی نگران بھی مقرر نہ ہو دراصل وھومعکم این ماکنتم پہ ایمان کی پختگی کو ظاہر کرتا ہے رب کائنات کے حاضر اور ناضر ہونے کی شان کو قلب کی گہرائیوں میں راسخ کرتا ہے ۔

Rozah - 1

ایمان کی مضبوطی

رمضان المبارک کا مجاہدہ ایمان کو مضبوط کرتا ہے اللہ پاک ہمیں رمضان المبارک کی برکات نصیب فرمائے تاکہ ہماری اذانوں میں گرج ہو، سجدوں میں سوز ہو، کردار میں مضبوطی ہو ، فکرمیں حیات ہو نگاہوں میں حیا ء ہو اور زبان پر حق ہو ( امین)

Emaan ki Mazbooti - 1

رمضان المبارک

رمضان المبارک صرف روزوں کا نہیں حقیقی تبدیلی کا مہینہ ہے 

Ramzan-ul-Mubarak - 1

تصوف

تصوف وہ شعبہ ہے جو حقیقت سے آشنا کرتا ہے 

Tassawuff is that subject whcih connects one to the truth.

Tasawwuf - 1