Latest Aqwal-e-Sheikh


امن کی ضمانت

راہ ہدایت پر چلنے والے کو قرآن کریم امن کی ضمانت دیتا ہے 

The Quran guarantees peace of those who continue to tread the path of the truth(Guidance).

Aman Ki Zamanat - 1

عذاب الہی

جب قوموں کے عقائدواعمال خراب ہوجائیں تواللہ کی طرف سے عذاب مسلط ہو جاتا ہے 

When the beliefs and behaviour of a nation become corrupted thereupon, Allah's Wrath is imposed upon them.

Azab-e-Ilahi - 1

ایمان اور کردار

خود کو مسلمان کہنا ایک دعوی ہے اس دعوے کا ثبوت کردار ہے 

The declare oneself Muslim is a claim; one's character is the velidation of this claim.

Emaan Aur Kirdaar - 1

تقوی

اللہ کریم سے ایسا تعلق جس کے بغیر گزارا ہی نہ ہو اس تعلق کے مجروح ہونے کے ڈر کو تقوی کہتے ہیں

"Taqwa" is the fear of disrupting such a connection with Allah, which one cannot survive without.

Taqwa - 1

ایمان کا حاصل

کردار کی درستگی ایمان کاحاصل ہے 

The correction of the character is the accumulative result of attaining faith.

Emaan ka Hasil - 1

انصاف کا قیام

قوموں کی زندگی انصاف کے قیام میں ہے 

The longevity of a nation lies in the implementation of justice.

Insaaf ka Qiyaam - 1

انسانی خواہشات

انسان کی پسند اور خواہشات جب اللہ کریم کے احکامات کے مقابل آتی ہیں تب بندہ نقصان اُٹھاتا ہے 

When a human's likes and desires go against the orders of Allah, then one bears the loss.

Insaani Khawhishaat - 1

حقوق العباد اور حقوق اللہ

حقوق العباد کی تعلیم بھی تو اللہ کریم نے فرمائی ہے اس لیے ایک طرح سے یہ بھی حقوق اللہ ہیں

Human rights have been educated by Allah so in a sense it is also Allah's rights.

Haqooq-ul-Ibaad Aur Haqooq-Allah - 1

تعلق مع اللہ

اگر تعلق مع اللہ نصیب نہیں تو اطمینان حاصل نہیں ہو سکتا

If there is an absence of association with Allah, peace cannot be achieved.

Taaluq-ma-Allah - 1

انابت الہی

جسے انابت الہی نصیب ہوتی ہے اسے اللہ کریم اپنی یاد کی صفت عطا فرما دیتے ہیں اور اس یاد سے قلوب اطمینان پاتے ہیں

Whoever is blessed with a desire to build an association with Allah, that person is gifted with the attribute of remembrance of Allah. And this remembrance results in peace of heart.

Anabat-e-Ilahi - 1