Featured Events


علم غائب کیا ہے

Watch Ilm-e-Ghaib Kia hai YouTube Video

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے

Watch Mohabbat Rasool SAW kay Taqaze YouTube Video

اطلاع برائے ملاقات

Itla Bara-e-Mulaqat - 1

کائنات کا سبب

کائنات کی تخلیق ، ذات باری تعالی کے درمیان سبب ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 
Muhammad (PBUH), The Messenger of Allah, is The sole connection between Allah and creation of this universe. 
Kaayenaat ka sabab - 1

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معیار

Watch Ishq-e-Rasool SAW ka Miyaar YouTube Video

جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم ۔ فیصل آباد

Jalsa Baisat Rehmat-e-Alam SAW . Faisalabad - 1

سلامتی کا گھر

Watch Salamti ka Ghar YouTube Video

اظہار محبت رسول ﷺ کا تقاضہ یہ ہے کہ اپنے آپ کو ارشادات نبوی ﷺ پر پابند کیا جائے


برکات ِ محمد الرسول اللہ ﷺ اور یہ کیفیات عظیم مشائخ کے صدقے یہاں مرکز دارالعرفان منارہ میں سکھائی بھی جارہی ہیں اور پہنچائی بھی جا رہی ہیں۔اور وہ نعمت عظمیٰ فنافی الرسول ﷺ کی کیفیت الحمد للہ یہاں سے عطا ہو رہی ہے۔اس کے لیے خالص نیت اور طلب صادق درکار ہے۔ان شاء اللہ ہر آنے والے کو یہاں تنگی داماں کا سامان بھی میسر ہو گا۔ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
  انہوں نے کہا کہ یہ ذکر قلبی جب راسخ ہو جاتا ہے تو بندہ مومن کو وہ بصیرت عطا ہوتی ہے کہ وہ اُن نتائج کو بھی دیکھ سکتاہے جن کو ظاہری آنکھوں سے نہیں دیکھا جا سکتا۔اور بندہ کو حقیقت سے آشنا کر دیتا ہے۔اور اگر بندہ خواہشات نفسانی کا اسیر ہو جائے تو پھر اس کی زندگی میں ٹھہراؤ نہیں رہتا۔اسی کوشش میں لگا رہتا ہے کہ مال ودولت جمع کرے،دوسروں کے مقابلے میں حیثیت سے آگے بڑھنے کے پیچھے ہی زندگی تمام کر جاتا ہے۔
  انہوں نے مزید کہا کہ اظہار محبت رسول ﷺ کا تقاضہ یہ ہے کہ اپنے آپ کو ارشادات نبوی ﷺ پر پابند کیا جائے۔یادرکھیں کہ اُمتی نام ہی ماننے کا ہے۔نور ایمان وہ دولت ہے جو بندہ مومن کو عمل پر لے آتی ہے۔اللہ کریم ہمیں وہ طلب ِ صادق عطا فرمائیں کہ ہم بھی اس دولت کو حاصل کرنے کی سعی کریں۔
  یاد رہے کہ 15 نومبر 2020 بروز اتوار فیصل آباد کیولیم مارکی میں ایک عظیم الشان جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ منعقد ہو رہا ہے جس میں شیخ المکرم حضرت امیر عبدالقدیراعوان مد ظلہ العالی خصوصی خطاب فرمائیں گے اور اجتماعی دعا بھی ہوگی۔یہ ربیع الاول کے سلسلہ کا نواں پروگرام ہے اس عظیم جلسہ میں خواتین و حضرات کو دعوت عام دی جاتی ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرما کر اپنے قلوب کوبرکات نبوت سے منور فرمائیں۔ آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا فرمائی۔
Izhaar mohabbat rasool SAW ka taqaza yeh hai ke –apne aap ko irshadat nabwi SAW par paband kya jaye - 1

فنا فی الشیخ

حصول منازل سلوک کے بعد بھی کسی سالک کے قلب میں فنافی الشیخ کی کیفیت میں رتی برابر بھی کمی ہوئی تو بلندیاں سلامت نہ رہیں ۔
Even after the attainment of the stations of Sulook (path of spiritual purification), even if the condition of the Fanafi Sheikh (trust upon the Sheikh) in the heart of a seeker decreases even an iota, the spiritual-hights will not be sustained.
Fanafi Sheikh - 1

جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم