Featured Events


یو ایس اے وزٹ 2022

USA Visit 2022 - 1

انٹرویو ٹورنٹؤ کینیڈا

Interview Toronto Canada


انٹرویو ٹورنٹو کینیڈا

Interview Toronto Canada


بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس، کينڈا

Baisat Rehmat Alam SAW Conference


بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس، کينڈا

Baisat Rehmat Alam SAW Conference


فیملی پروگرام، کينڈا

Family Programe


معاشرے میں قوانین پر عمل درآمد انتہائی ضروری ہے


  بندہ مومن پر اللہ کریم کا بہت بڑا احسان ہے کہ آپ ﷺ کی اُمت میں پیدا فرمایا۔حضرت آدم ؑ نے جب اللہ کریم کے حضور التجا کی تو واسطہ میں محمد الرسول اللہ ﷺ کا نام مبارک پیش کیا۔اگر اس بات کو سامنے رکھیں تو پھر کوئی وجہ نہیں کہ ہم اسوہ رسول ﷺ کے مطابق اپنا ایک ایک لمحہ بسر نہ کریں۔اتباع محمد الرسول اللہ ﷺ مختلف قوموں،مختلف عقائد رکھنے والوں کے درمیان محبت اور یگانگت کا سبب بنتا ہے۔
 امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا کینیڈا میسس ساگا جامع مسجد ریا ض الجنہ میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب!
  انہوں نے کہا کہ ہر بندہ کوئی بھی عمل کرتا ہے،بات کرتا ہے تو اس کے معاشرے میں اثرات مرتب ہو رہے ہوتے ہیں اچھے یا برے۔اجتماعی طور پر کوشش کرنی چاہیے کہ اچھا بولیں اچھا عمل کریں اور جہاں بھی رہ رہے ہیں وہاں کے قوانین کی پاسداری کریں۔قوانین کا اطلاق اور اس کا احترام یہ معاشرے کی بنیاد ہیں جہاں سے یہ احساس اُٹھ جاتا ہے وہاں معاشرے عدم استحکام کا شکار ہو جاتے ہیں۔
یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں جہاں پر سلسلہ عالیہ کینیڈا کے ساتھیوں نے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا ہوا ہے جن میں آپ کے خصوصی خطاب ہوں گے اس کے علاوہ انفرادی ملاقاتیں بھی طے ہیں
Moashre mein Qawaneen pr amldaramid intehai zaroori  hain - 1

خطبہ جمعتہ المبارک، کينڈا

Khutbah Jumma tul Mubarak


سالانہ کینیڈا وزٹ 2022

Salana Canada Visit 2022 - 1

حقیقی آزادی ماہانہ اجتماع دارالعرفان منارہ